: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سپریم کورٹ نے آج مارکیٹ کو ریگولیٹ کرنے والی سیکورٹیز اینڈ ایکسچنج بورڈ آف انڈیا (SEBI) سے کہا ہے کہ سبراتا رائے سہارا کی تہاڑ جیل سے رہائی کے لئے مطلوبہ ضمانت کی رقم حاصل کرنے کے لئے سہارا کی 86 ہندوستانی جائیدادوں کی فروخت شروع کردے۔
start;">چیف جسٹس تیرتھ سنگھ ٹھاکر کی سربراہی والی سہ رکنی بنچ نے SEBI سے کہا ہے کہ وہ ہندوستان میں موجود ان کی زمین جائیداد بیچنی شروع کردیں تاکہ رائے کو تہاڑ جیل سے رہا کیا جاسکے۔ عدالت عظمی نے تاہم کہا کہ سیبی سہارا کی امبی ویلی کی جائیداد فروخت نہیں کرے گی۔